• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ڈپریشن………

مختلف ممالک کے سیاستدان ایک ہوائی جہاز میں سفر کر رہے تھے۔

اچانک جہاز کو ایک حادثہ پیش آگیا،

اور اسے ایک ویران جزیرے میں لینڈ کرنا پڑا۔

مدد کا انتظار طویل ثابت ہوا، وقت کے ساتھ ذہنی دباؤ بڑھتا گیا،

اور وہ سب ڈپریشن کا شکار ہوگئے۔

روسی سیاست دان نے ڈپریشن سے نکلنے کیلئے ورزش شروع کر دی۔

چینی راہ نما نے مراقبہ اور سانس کی مشقیں کیں۔

فرانسیسی لیڈر نے شعر کہہ کر ڈپریشن سے نجات حاصل کی۔

اور امریکی سیاستدان نے ڈپریشن سے نکلنے کیلئے…

دھڑا دھڑ ٹویٹ کرنے شروع کر دیئے۔

تازہ ترین