• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پی ایس ایل11: صاحبزادہ فرحان اور صہیب مقصود چند روز کیلئے ریلیز

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کی فرنچائز ملتان سلطانز نے اوپننگ بیٹر صاحبزادہ فرحان اور بیٹنگ کوچ صہیب مقصود چند روز کے لیے ریلیز کر دیا۔

ملتان سلطانز کے ترجمان نے کہا کہ ریسٹ کے دوران کھلاڑی آرام یا ذاتی وقت گزار سکتے ہیں۔

اُنہوں نے مزید بتایا کہ ٹیم کے مالک گوہر شاہ اور کوچ ٹم پین کی پالیسی کے مطابق ریسٹ پیریڈ میں کھلاڑیوں کو مکمل آزادی حاصل ہے۔

پی ایس ایل میں ملتان سلطانز کا اگلا میچ 13 اپریل کو پشاور زلمی کے ساتھ ہوگا۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید