امریکی فوج کی سینٹرل کمانڈ کے سربراہ ایڈمرل بریڈ کوپر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکی فوج نے چار دہائیوں سے زیادہ کی ایرانی فوج کی تیاریوں کو 40 دن سے کم مدت میں تباہ کر دیا۔
سینٹ کام کے آفیشل ہینڈل سے جاری بیان میں سینٹکام چیف ایڈمرل بریڈ کوپر نے کہا کہ آپریشن ایپک فیوری کے بنیادی فوجی مقاصد حاصل کرلیے ہیں۔