• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سری لنکا کے چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے

سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا—فائل فوٹو
سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا—فائل فوٹو

سری لنکن کرکٹر چارتھ اسالنکا پاکستان سپر لیگ کا حصہ بن گئے۔

پاکستان سپر لیگ کی دفاعی چیمپئن لاہور قلندرز نے سری لنکن آل راؤنڈر کو سائن کر لیا ہے۔

اسالنکا کو انجرڈ پرویز حسین ایمون کے متبادل کے طور پر سائن کیا گیا ہے۔

اسالنکا 17 اپریل کو کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے خلاف میچ سے قبل فرنچائز لاہور قلندرز کو جوائن کرلیں گے۔

کھیلوں کی خبریں سے مزید