• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

روسی صدر کا ایرانی ہم منصب سے ٹیلیفونک گفتگو، اسلام آباد مذاکرات پر تبادلہ خیال

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

روسی صدر ولادیمر پیوٹن نے ایرانی صدر مسعود پزشکیان سے ٹیلیفون پر گفتگو کی۔

ماسکو سے روسی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں صدور نے اسلام آباد میں ایران امریکا مذاکرات پر تبادلہ خیال کیا۔

 روسی میڈیا کے مطابق صدر پیوٹن نے کہا کہ روس مشرق وسطیٰ کے تنازع میں مفاہمت کی سہولت کاری جاری رکھنے کے لیے تیار ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید