• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
خیرپورناتھن شاہ(نامہ نگار)  گاڈھی برادری کی معزز شخصیت اوریونین کونسل گاڈھی  کے چیئر مین ایاز علی گاڈھی کے والد سلطان احمد گاڈھی کچھ عرصہ علیل رہنے کے بعد انتقال کرگئے۔ مرحوم کی میت کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کیا گیا جبکہ نماز جنازہ میں سابق وزیر اعلی سندہ لیاقت علی جتوئی کے علاوہ معززین اور صحافیوں نے بھی شرکت کی ۔
تازہ ترین