• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلبدین حکمت یار نے افغانستان میں انتخابات کا مطالبہ کر دیا

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

افغانستان کے سابق وزیرِاعظم گلبدین حکمت یار نے طالبان حکومت کو ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے ملک میں انتخابات کے انعقاد کا مطالبہ کر دیا ہے۔

افغان میڈیا کے مطابق حکمت یار کا کہنا ہے کہ موجودہ حالات ہرگز عوامی امنگوں کے مطابق نہیں ہیں اور فوری اصلاحات ناگزیر ہو چکی ہیں۔ 

اُنہوں نے زور دیا کہ افغانستان میں سیاسی استحکام کے لیے عوام کی رائے کو شامل کرنا ضروری ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید