• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

میڈیکل طالبہ خودکشی معاملہ، گرفتار 2 ملزمان ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

میرپور خاص میں میڈیکل طالبہ کی خودکشی اور مبینہ ہراسانی کیس میں گرفتار لیکچرر اور ایک طالبعلم کو مزید 2 روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ملزمان کو 9 روزہ ریمانڈ مکمل ہونے پر جوڈیشل مجسٹریٹ کی عدالت میں پیش کیا گیا تھا۔ 

کیس میں نامزد میڈیکل کالج کے پرنسپل سمیت 3 ملزمان پہلے ہی ضمانت پر ہیں۔ 

9 اپریل کو میڈیکل طالبہ نے اپنے گھر میں خود کو گولی مار کرخودکشی کرلی تھی۔

قومی خبریں سے مزید