ہے انہیں اپنے کام سے مطلب
امن کی فکر ہے نہ جانوں کی
ہو رہی ہے کمائی صبح و شام
اسلحہ ساز کارخانوں کی
امریکا کی ریاست ورجینیا میں ووٹرز نے کانگریس کی نشستوں کیلئے نئی حلقہ بندی سے متعلق ریفرنڈم کے حق میں ووٹ دیا گیا۔
ملتان سلطانز کے صاحبزادہ فرحان کا کہنا ہے کہ پلیئر اپنے لیے اہداف رکھیں تو سب کچھ ممکن ہے، بہتری کی گنجائش ہمیشہ رہتی ہے۔
ویسٹ انڈیز میں ہونیوالی گلوبل سپر لیگ کے شیڈول کا اعلان کردیا گیا، ٹورنامنٹ 23 جولائی سے یکم اگست تک گیانا میں کھیلا جائیگا۔
عرب میڈیا رپورٹ کے مطابق ایران نے اعلان کیا ہے کہ اسکی قومی فٹبال ٹیم فیفا ورلڈ کپ 2026 میں شرکت کے لیے مکمل طور پر تیار ہے۔
حیدرآباد کنگز مین کے فاسٹ بولر محمد علی نے کہا ہے کہ کرکٹ مجموعی کارکردگی کا نام ہے، ہر میچ ون مین شو نہیں ہوسکتا۔
پولیس حکام کے مطابق ملزم نے اپنے دیگر ساتھیوں کی بھی نشاندہی کی ہے، جس کی تلاش جاری ہے۔
پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون نے بیان دیا ہے کہ 4 خواتین سمیت 6 رکنی گینگ نے اغوا کر کے لوٹا ہے۔
عثمان خان نے اننگ میں 10 چھکوں اور 5 چوکوں کی مدد سے 44 گیندوں پر سنچری بنا کر اپنی ٹیم کو اہم ترین میچ میں فتح دلائی
کراچی کے علاقے ڈیفنس میں ایک گھر میں سانپ نکل آیا، جس پر ریسکیو اہلکار فوری طور پر پہنچے اور سانپ کو پکڑلیا۔
اپنے بیان میں محمد باقر قالیباف کا کہنا تھا کہ جنگ بندی کی کھلی خلاف ورزی کی صورت میں آبنائے ہر مزکو دوبارہ کھولنا ناممکن ہے۔
ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ بندی کےلیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) سیزن 11 کے 33 ویں میچ میں حیدر آبادکنگز مین نے ملتان سلطانز کو 4 وکٹ سے شکست دے کر مسلسل چوتھی فتح اپنے نام کرلی ہے۔