• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران جنگ بندی کیلئے پاکستانی کوششوں کو سراہتا ہے، اسماعیل بقائی

ایرانی وزارت خارجہ نے کہا ہے کہ وہ جنگ بندی کےلیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتے ہیں۔

ایرانی سرکاری خبرایجنسی کے مطابق اسماعیل بقائی نے ایک صحافی کے صدر ٹرمپ کے جنگ بندی توسیع کرنے کے سوال پر جواب دیے بغیر کہا کہ ایران مشرق وسطیٰ جنگ کے خاتمے اور قیام امن کےلیے پاکستان کی کوششوں کو سراہتا ہے۔

اسماعیل بقائی نے اس بات پر زور دیا کہ ایران کے قومی مفادات اور سلامتی کے تحفظ کےلیے ضروری اقدامات کر رہے ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید