• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پہلگام فالس فلیگ کے بعد بھارت میں مسلمانوں پر مظالم اور جعلی انکاؤنٹرز میں اضافہ

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پہلگام فالس فلیگ واقعے کے بعد بھارت میں مسلمانوں پر مظالم اور جعلی انکاؤنٹرز میں اضافے کی اطلاعات ہیں۔

ذرائع کے مطابق  میڈیا کے ذریعے پاکستان اور مسلمانوں کے خلاف بیانیہ بھی فروغ دیا جا رہا ہے۔

اطلاعات کے مطابق 23 اپریل 2025ء کو مقبوضہ کشمیر میں 2 کشمیریوں کو شہید کرنے کے بعد اس واقعے کا الزام پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی گئی۔

دوسری جانب کشمیری حریت رہنما ضیاء مصطفیٰ کی بہن کا کہنا ہے کہ میرے بھائی کو عدالت کے فیصلے سے قبل ہی جیل سے نکال کر قتل کر دیا گیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید