• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پروفیسر انیلا ناز سومرو جامعہ سندھ دادو کیمپس کی پرو وائس چانسلر مقرر

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو 

پروفیسر انیلا ناز سومرو کو 3 برس کے لیے جامعہ سندھ کے دادو کیمپس کا پرو وائس چانسلر مقرر کر دیا گیا۔

 انیلا ناز سومرو کی بطور پرو وائس چانسلر تقرری کا باقاعدہ نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا ہے۔

 یاد رہے کہ دادو کیمپس کے پرو وائس چانسلر ڈاکٹر اظہر شاہ کو سوشل میڈیا پر وائرل ویڈیوز اور نامناسب رویے پر وزیرِ جامعات و تعلیمی بورڈز سندھ محمد اسماعیل راہو کی ہدایت پر معطل کر دیا گیا تھا۔

قومی خبریں سے مزید