• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گجرات ،سیکرٹری یونین کونسل کو دھمکیاں، ملزم کیخلاف مقدمہ

گجرات (نمائندہ جنگ) جعلی نکاح نامہ تیار نہ کرنے پر سیکرٹری یونین کونسل کو سنگین نتائج کی دھمکیاں، ملزم کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا، پولیس نے ریلوے روڈ پر واقع یونین کونسل 49،5کے سیکرٹری سید اختر حسین شاہ کو یونین کونسل آفس میں گھس کر سنگین نتائج کی دھمکیاں دینے، کارسرکار میں مداخلت کرنے پر بابر عظیم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا۔
تازہ ترین