غزہ کے مغربی کنارے میں صورتِ حال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔
عالمی جریدے کی رپورٹ کے مطابق مغربی کنارے میں اسرائیلی آبادکاروں کی جانب سے تشدد کے واقعات بڑھ رہے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق اسرائیلی آبادکار فلسطینی علاقوں میں مزید زمینوں پر قبضے کر رہے ہیں، اسرائیلی آبادکاروں کو نیتن یاہو کی واضح حمایت حاصل ہے۔
رپورٹ کے مطابق عالمی توجہ دوسرے تنازعات کی طرف ہونے سے مغربی کنارے میں صورتِ حال تیزی سے بگڑ رہی ہے۔