• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

آدھے گھنٹے میں پریس کانفرنس کروں گا، امریکی صدر

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو
امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ—فائل فوٹو

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا ہے کہ آدھے گھنٹے میں پریس کانفرنس کروں گا۔

وائٹ ہاؤس کوریسپونڈینٹ ڈنر کے دوران فائرنگ کے حوالے سے انہوں نے کہا کہ خاتونِ اول، نائب صدر اور کابینہ کے تمام اراکین محفوظ ہیں۔

ٹرمپ کا کہنا ہے کہ ایونٹ 30 دن کے اندر دوبارہ شیڈول کیا جائے گا۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید