• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اسرائیلی حملوں میں اب تک 2496 افراد جاں بحق، 7725 زخمی ہوچکے: لبنانی محکمہ صحت

لبنانی محکمہ صحت نے کہا ہے کہ 2 مارچ سے ہونے والے اسرائیلی حملوں میں اب تک 2496 افراد جاں بحق اور 7725 زخمی ہوچکے ہیں۔ 

ایک بیان میں لبنانی محکمہ صحت کا کہنا ہے کہ اسرائیلی حملوں میں بےگھر افراد کے مراکز میں آنے والوں کی تعداد ایک لاکھ 20 ہزار سے تجاوز کرگئی ہے۔ 

لبنانی محکمہ صحت نے کہا کہ بےگھر افراد کیلئے قائم مراکز میں آنے والوں میں 31 ہزار خاندان شامل ہیں۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید