• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر: پیٹرول پمپ ملازم سے ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر فرار

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

سکھر کے علاقے سٹی پوائنٹ پر پیٹرول پمپ کے ملازم اور سیکیورٹی گارڈ سے مبینہ ڈکیتی کا واقعہ پیش آیا ہے۔

پولیس کے مطابق مزاحمت کرنے پر ملزمان نے فائرنگ کی جس کے نتیجے میں پیٹرول پمپ ملازم اور سیکیورٹی گارڈ زخمی ہو گئے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ جب یہ واقعہ پیش آیا زخمی ملازم اور سیکیورٹی گارڈ رقم بینک میں جمع کروانے جا رہے تھے، ملزمان لاکھوں روپے لوٹ کر موقع سے فرار ہو گئے۔

قومی خبریں سے مزید