• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

29 مقدمات: بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

راولپنڈی کی انسدادِ دہشت گردی کی عدالت نے 26 نومبر کے احتجاج سے متعلق درج 29 مقدمات میں بشریٰ بی بی کی عبوری ضمانت میں 18 مئی تک توسیع کر دی۔

سماعت انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ نے کی۔

کیسز پر سماعت کے لیے بشریٰ بی بی اپنے وکیل فیصل ملک اور لیگل ٹیم کے ہمراہ عدالت میں پیش ہوئیں۔

تفتیشی افسران کی عدم دستیابی کے باعث کیس کی سماعت ملتوی کر دی گئی۔

قومی خبریں سے مزید