• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سرگودھا: دوست کی بدفعلی و شراب نوشی سے نوجوان ہلاک، مقدمہ درج

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

سرگودھا میں مبینہ طور پر شراب نوشی سے نوجوان کی ہلاکت کے بعد متوفی کے دوستوں کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

مقدمے کے متن کے مطابق متاثرہ نوجوان کے ساتھ ایک دوست نے بدفعلی بھی کی۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ چک شمالی 37 میں 10 دن قبل پیش آئے واقعے کو چھپایا گیا، پولیس کی مدعیت میں مقدمہ درج کیا گیا۔

پولیس نے کہا ہے کہ واقعے کو اتفاقی حادثہ قرار دے کر لڑکے کی تدفین بھی کر دی گئی تھی۔

قومی خبریں سے مزید