وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس ہوا۔
کابینہ اجلاس میں ملک کی مجموعی معاشی اور سیاسی صورتِ حال کا جائزہ لیا گیا۔
وزیراعظم شہبازشریف ک زیر صدارت ہونے والے وفاقی کابینہ کے خصوصی اجلاس کا اعلامیہ سامنے آگیا۔
اجلاس میں مشرقِ وسطیٰ تنازع کے خاتمے کے لیے پاکستان کی جاری سفارتی کوششوں پر بھی غور کیا گیا۔
وزیرِ اعلیٰ خیبر پختون خوا کا کہنا ہے کہ ہم نے بڑے اور چھوٹے مگرمچھوں کی کرپشن بند کی۔
اس کیس میں تفتیش کے دوران پولیس نے لاش برآمد کر کے دونوں خواتین ملزمان کو گرفتار کر لیا۔
پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم کو گرفتار کر کے مزید تفتیش کی جا رہی ہے۔
امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان کا کہنا ہے کہ امریکا کے اثر سے لوگ نکلنا شروع ہو گئے ہیں، امریکی غلامی کا لبادہ اتار کر پھینکنے کی ضرورت ہے۔
محسن نقوی نے کہا ہے کہ کھیلوں کی سرگرمیوں کے فروغ کے لیے جدید اسپورٹس کمپلیکس بنائے جائیں گے۔
اسلام آباد ہائی کورٹ نے جج افضل مجوکا کو ٹرائل جاری رکھنے کا آرڈر جاری کر دیا۔
جسٹس محسن اختر کیانی اسلام آباد ہائی کورٹ پہنچ گئے اور کیسز کی سماعت جاری رکھے ہوئے ہیں۔
صومالیہ کے قریب بحری قزاقوں نے ’اونر 25‘ نامی ایک آئل ٹینکر پر قبضہ کر لیا، اس جہاز میں11 افراد پر مشتمل پاکستانی کریو بھی موجود ہے، جن میں سے ایک مغوی کی آڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے۔
ریسکیو ذرائع کے مطابق والد اپنی بیٹیوں کو کالج چھوڑنے جارہا تھا کہ حادثہ پیش آیا۔
کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن میں اسکول کے اندر آٹھویں کلاس کی طالبہ پُراسرار طور پر چوتھی منزل سے گر کر جاں بحق ہو گئی۔
کراچی انٹرمیڈیٹ بورڈ کے تحت گیارہویں اور بارہویں جماعت کے امتحانات کا آج سے آغاز ہوگا۔
ضلع اورکزئی میں طوفانی بارشوں کے بعد مشتی میلہ کے مقام پر سیلابی ریلوں سے درجنوں دکانیں اور مکانات بہہ گئے۔
ڈی آئی جی عمران شوکت کے مطابق فائرنگ سے 2 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔
وزارت قانون و انصاف کے مشیر اور رکن قومی اسمبلی بیرسٹر عقیل ملک نے کہا ہے کہ جوڈیشل کمیشن میں کوئی فیصلہ آئین و قانون کے خلاف نہیں ہوا ہے، جوڈیشل کمیشن میں کوئی کسی کے تابع نہیں ہے۔
بحری قزاق عملے پر تشدد کر رہے ہیں جبکہ عملے کو خوراک کی بھی قلت کا سامنا ہے۔ انڈونیشیا اپنے ملک کے 7 شہری رہا کروانے کے لیے بحری قزاقوں سے رابطے میں ہے: قادر پٹیل
سینئر سیاستدان اور چیئرمین پاک چائنا انسٹی ٹیوٹ مشاہد حسین سید نے کہا ہے کہ ایران اور امریکا کے معاہدے سے اسرائیل کمزور ہوجائے گا۔