• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

امریکی ریاست ٹیکساس میں چھوٹا طیارہ گرنے سے 5 افراد ہلاک

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر آسٹن میں ایک چھوٹا طیارہ گرنے طیارے میں سوار 5 افراد ہلاک ہوگئے۔ 

ہیوسٹن سے امریکی میڈیا کے مطابق حادثہ آسٹن کے جنوب مغرب میں تقریباً 40 میل دور حادثہ پیش آیا۔ 

واشنگٹن سے امریکی حکام کے مطابق حادثے میں جہاز میں سوار تمام 5 افراد ہلاک ہوگئے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید