ایرانی پارلیمنٹ کے نائب اسپیکر علی نیکزاد نے کہا ہے کہ آبنائے ہرمز کوئی بین الاقوامی آبی گزرگاہ نہیں ہے۔
اپنے بیان میں انکا کہنا تھا کہ آبنائے ہرمز اپنی پچھلی حالت میں واپس نہیں آئے گی۔
ایرانی نائب اسپیکر علی نیکزاد کے مطابق آبنائے ہرمز پر ایران کا فطری حق ہے، جائز مؤقف پر بہت مضبوطی سے کھڑے ہیں۔