• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 تا 25 مئی چین کا دورہ کریں گے

وزیرِ اعظم شہبازشریف—فائل فوٹو
وزیرِ اعظم شہبازشریف—فائل فوٹو

وزیرِ اعظم شہباز شریف 23 سے 25 مئی تک چین کا دورہ کریں گے۔

ذرائع کے مطابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کی چینی صدرشی جن پنگ اور وزیرِ اعظم لی چیانگ سے ملاقاتیں متوقع ہیں۔

وہ پاکستان اور چین کے درمیان تعلقات کے 75 برس مکمل ہونےکی تقریبات میں بھی شرکت کریں گے۔

اس موقع پر دونوں ممالک کے درمیان مختلف معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے جانے کا امکان ہے۔

دورۂ چین میں سی پیک، تجارت، سرمایہ کاری اور دوطرفہ تعاون پر اہم بات چیت ہو گی۔

قومی خبریں سے مزید