• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

فیصل آباد: 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی مبینہ فائرنگ سے ہلاک

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

فیصل آباد میں 2 ڈاکو اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک ہو گئے۔

پولیس کے مطابق فیصل آباد کے علاقے سمندری کے نواحی گاؤں میں ایک پولیس مقابلے کے دوران دونوں ڈاکو مارے گئے۔

ڈاکوؤں نے 3 روز قبل 1 بچے کو زیادتی کے بعد قتل کیا تھا۔

پولیس نے لاشوں کو اسپتال منتقل کر کے مزید کارروائی کا آغاز کر دیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ ہلاک ہونے والے ڈاکوؤں کے ساتھیوں کی تلاش جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید