بنوں کے علاقے میرا خیل سرکلر روڈ پر فائرنگ کے واقعے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔
ضلع بنوں کی پولیس کے مطابق فائرنگ کے بعد ملزمان فرار ہوگئے۔
پولیس کے مطابق لاشیں اسپتال منتقل کر دی گئی ہیں اور واقعے کی تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔
پولیس حکام کا کہنا ہے کہ بلیک لسٹ کی جانے والی گاڑیوں کی فہرست مکمل کر لی گئی ہے، ایسی گاڑیاں ضبط کی جاسکتی ہیں، مالکان پر جرمانے بھی کیےجا سکتے ہیں۔
نیر بخاری نے اپنے بیان میں الزام عائد کیا کہ پیپلز پارٹی کی انتخابی برتری کو متنازع بنانے کے لیے نتائج میں تاخیر اور تبدیلی کی جا رہی ہے۔
ضلع کرم میں مین سپلائی لائن کے ٹاور گرنے سے ضلع بھر میں بجلی ایک ہفتے سے معطل ہے۔
سندھ کے اکثر اضلاع میں آج سے 12 جون کے دوران گرمی کی لہر کا امکان ہے۔
لیڈی ڈاکٹر پر تیزاب پھینکنے کے واقعہ کے خلاف ینگ ڈاکٹرز کا آج سے کوئٹہ کے سرکاری اسپتالوں میں ایمرجنسی کے سوا تمام سروسز بند کرنے کا اعلان۔
سوشل میڈیا پر ایک بیان میں انہوں نے کہا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سب سے بڑی جماعت بن کر ابھر رہی ہے۔ ہم حکومت بنانے کی کوشش کریں گے۔
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی نے عباس عراقچی کو سپریم لیڈر کے لیے فیلڈ مارشل سید عاصم منیر کا خصوصی خط اور وزیراعظم شہباز شریف کا پیغام پہنچایا۔
ترقیاتی بجٹ 27-2026ء کے معاملے پر نائب وزیراعظم سینیٹر اسحاق ڈار اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات ہوگئی۔
وزیراعظم شہباز شریف اور صدر مملکت آصف علی زرداری نے فتنہ الخوارج کے خلاف کامیاب کارروائیوں پر سیکیورٹی فورسز کو خراج تحسین پیش کیا ہے۔
سیکیورٹی فورسز نے گزشتہ 72 گھنٹوں میں فتنہ الخوارج کے 27 دہشت گرد ہلاک کردیے ہیں۔
شازیہ مری نے کہا کہ فری فیئر الیکشن کروانا الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے، ہم نے دیکھا ہے جی بی میں بلاول بھٹو کتنے مقبول ہیں، ن لیگ والے الیکشن مہم میں اپنے وزراء بھیج رہے تھے۔
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ملک کے لیے ہم زیادہ وفادار ہیں، ہم چاہتے ہیں عوام کو حقوق ملیں اور جمہوریت مضبوط ہو۔
پاکستان پیپلز پارٹی کے رکن قومی اسمبلی آغا رفیع اللّٰہ نے کہا ہے کہ شفاف انتخابات آئینی ذمے داری ہیں اور پی پی شفافیت پر یقین رکھتی ہے۔
وزیر اطلاعات خیبرپختونخوا شفیع جان نے کہا ہے کہ گلت بلتستان میں ووٹ کے تحفظ کا وقت آگیا ہے، عوام نتائج کے عمل پر نظر رکھیں۔
وزیر اطلاعات و ٹرانسپورٹ سندھ شرجیل میمن نے کہا ہے کہ کراچی کا کسی دوسرے شہر سے موازنہ نہیں کیا جاسکتا ہے۔