ملتان(سٹاف رپورٹر)ڈی ایس ریلوے ظفر اللہ کلوڑ کے دورہ ماسکو کے باعث انتظامیہ نے موسیٰ پاک اور ملتان ایکسپریس کو بند کرنے کا فیصلہ موخر کردیا ہے جس کے باعث نجی بس کمپنیوں میں مایوسی پھیل گئی ہے بتایا گیا ہے کہ دونوں ٹرینوں کی آمدنی بہتر ہورہی ہے جس کے باعث ٹرینیں چلانے یا بند کرنے کا فیصلہ ڈی ایس ریلوے کی واپسی پرکیا جائے گا۔