• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قطر کے امیر شیخ تمیم بن حمد الثانی کا صدر ٹرمپ سے رابطہ

امیر قطر شیخ تمیم بن حمد الثانی نے امریکی صدر ٹرمپ سے ٹیلیفونک رابطہ کرکے خطے کی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔

امیر قطر شیخ تمیم نے سفارتی حل اور مکالمے پر زور دیا۔ صدر ٹرمپ نے پاکستان کی ثالثی کوششوں میں قطر کے کردار کو سراہا۔

امریکی صدر نے خطے میں کشیدگی کم کرنے کی قطری کوششوں کی تعریف کی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید