• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی: زہریلی چیز کھانے سے نوجوان جاں بحق

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن کے 1 گھر میں زہریلی چیز کھانے سے نوجوان جاں بحق ہو گیا۔

پولیس کے مطابق نوجوان کے جاں بحق ہونے کا واقعہ کراچی کے علاقے سرجانی ٹاؤن سیکٹر 4 ڈی میں پیش آیا ہے۔

زہریلی شے کھا کر جاں بحق ہونے والے 20 سالہ نوجوان کا نام عمر ہے۔

متوفی کی لاش کو اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید