• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایاز صادق، عمران اور شجاعت کی مقتول فہد کے گھر آمد

Ayaz Sadiq Imran And Shujaat Arrive In Fahad
اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق، تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور مسلم لیگ ق کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین سابق چیئرمین سینیٹ میاں محمد سومرو کے مقتول بھانجے فہد ملک کے گھر آئے ۔

تینوں رہنماؤں نے مقتول فہد ملک کے اہل خانہ سے تعزیت کی۔ا سم موقع پر اسپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق نے آئی جی اسلام آباد کو اس حوالے سے ٹیلی فون بھی کیا۔

چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے بھی فہد ملک کے قتل کی اعلیٰ سطح پر انکوائری کرانے کا مطالبہ کیا۔
تازہ ترین