جہلم کے علاقے بلال ٹاؤن میں مزدوری مانگنے پر مالکان نے ملازم کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔
پولیس کے مطابق مالکان نے ملازم کی بھنویں اور مونچھے مونڈ دیں، سر کے بال بھی کاٹ دیے۔
پولیس نے بتایا ہے کہ واقعے کا مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور ملزمان کی تلاش بھی شروع کر دی ہے۔