• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

راولپنڈی: ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ، 2 افراد جاں بحق

راولپنڈی تھانہ چکلالہ کے علاقے ڈھوک منشی روڈ پر فائرنگ سے 2 افراد جاں بحق ہوگئے۔

سی پی او راولپنڈی نے واقعے کا نوٹس لے لیا، ایس پی پوٹھوہار سے رپورٹ طلب کرلی اور ملزمان کی گرفتاری کا حکم دے دیا۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعہ پرانی دشمنی کا شاخسانہ لگتا ہے۔

قومی خبریں سے مزید