• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تھائی لینڈ نے بھارت کیلئے ویزا فری انٹری ختم کر دی

—فائل فوٹو
—فائل فوٹو

تھائی لینڈ نے بھارت کے لیے ویزا فری انٹری ختم کر دی، نئی امیگریشن پالیسی نافذ کر دی گئی۔

بھارتی جریدے کے مطابق تھائی حکومت نے امیگریشن قوانین کے جائزے کے بعد اہم تبدیلیاں کیں۔

بھارتی جریدے کا کہنا ہے کہ تھائی لینڈ میں غیر قانونی ملازمتوں اور سیکیورٹی خدشات پر ویزا پالیسی تبدیل کی گئی ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید