• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

گلگت بلتستان: سرکاری تعلیمی اداروں میں 2 دن کی تعطیل کا اعلان

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

گلگت بلتستان کے تمام سرکاری تعلیمی اداروں میں 2 دن کے لیے تعطیل کا اعلان کر دیا گیا۔

چیف سیکریٹری جی بی کے مطابق جمعے اور ہفتے کو سرکاری تعلیمی ادارے انتخابات کے پیشِ نظر بند رہیں گے۔

واضح رہے کہ گلگت بلتستان کے بیشتر اسکولوں اور کالجوں میں پولنگ اسٹیشنز قائم کیے گئے ہیں۔

علاوہ ازیں گلگت بلتستان میں اتوار کو ہونے والے عام انتخابات کے لیے انتخابی گہما گہمی بھی جاری ہے۔

قومی خبریں سے مزید