• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

وزیر داخلہ کی ایرانی ہم منصب سے ایک اور ملاقات

فوٹو: سوشل میڈیا۔وزارت داخلہ
فوٹو: سوشل میڈیا۔وزارت داخلہ

وزیر داخلہ محسن نقوی کی ایرانی ہم منصب اسکندر مومنی سے ایک اور ملاقات ہوئی ہے۔

 وزارت داخلہ کے اعلامیہ کے مطابق وزیر داخلہ محسن نقوی شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ اجلاس کے لیے کرغستان میں ہیں، ایرانی وزیر داخلہ اسکندر مومنی بھی وہاں موجود ہیں۔

شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ کا اجلاس 4 سے 6 جون تک بشکیک میں جاری رہے گا۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس کے دوران شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے داخلہ کی سائیڈ لائن پر ملاقاتیں متوقع ہیں۔

قومی خبریں سے مزید