• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

تحریک انصاف، ملک سے باہر بیٹھے یوٹیوبرز کے اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے لاتعلقی کا اعلان

پشاور(سٹاف رپورٹر)پاکستان تحریک انصاف خیبر پختونخوا نے ملک سے باہر بیٹھے یوٹیوبرز کی اداروں کے خلاف منفی پروپیگنڈے سے لا تعلقی کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ ان کی وجہ سے پارٹی کو بہت نقصان ہوا ہے ، آئندہ کسی دباؤ میں نہیں آئیں گے بلکہ زمینی حقائق کو دیکھ کر فیصلے کریں گے ،حکمت عملی نہ ہونے سے ہر بار تحریک کے بعد پارٹی مزید مشکل میں گھر جاتی ہے۔

اہم خبریں سے مزید