• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک تین گنا ہوسکتی ہے، عالمی بینک

اسلام آباد(کامرس رپورٹر )عالمی بینک کے مطابق جامع  اصلاحات پر تیز رفتار عملدرآمد کے ذریعے پاکستان کی فی کس آمدنی 2050 تک تین گنا ہوسکتی ہے،مالی سال 2026ء میں حقیقی مجموعی قومی پیداوار کی شرح نمو بڑھ کر 3.7 فیصد ہو گئی جو مالی سال 2025ء میں 3.2 فیصد تھی۔

اہم خبریں سے مزید