• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بہاولپور: گھر میں سوئی خاتون پر نامعلوم شخص نے تیزاب پھینک دیا

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

بہاولپور میں گھر میں سوئی ہوئی خاتون پر نامعلوم شخص نے تیزاب پھینک دیا۔

ریسکیو حکام کے مطابق واقعہ کچی واہ کے علاقے میں پیش آیا، ملزم تیزاب پھینکنے کے بعد فرار ہو گیا۔

نامعلوم شخص نے گھر میں داخل ہو کر سوئی ہوئی خاتون پر تیزاب پھینکا۔

متاثرہ خاتون کو طبی امداد و علاج کے لیے بہاول وکٹوریہ اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات کی جا رہی ہیں۔

قومی خبریں سے مزید