• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن
تصویر، ایرانی میڈیا
تصویر، ایرانی میڈیا

ایران نے 6 درانداز دہشت گردوں کو سرحد ی علاقے میں ہلاک کردیا۔

ایران نے زابل کے علاقے میں مشرقی سرحد پر دہشت گرد گروہ سے وابستہ عناصر کی دراندازی کی کوشش ناکام بنادی ہے۔

ایرانی بارڈر گارڈ کے کمانڈر علی اکبر جاوید نے کہا کہ دراندازی پر 6 دہشت گردوں کو ہلاک کردیا ہے، جن سے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد ہوا ہے، جو قبضے میں لے لیا ہے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید