• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی اسد ابن حسن) ملک بھر کے تمام شہروں میں ایف آئی اے میں بھرتی ہونے کے خواہشمندامیدواروں کے فزیکل ٹیسٹ جو 5جون سے شروع ہوئے تھے وہ 16جون تک جاری رہیں گے۔ حیدرآباد کے سینٹر میں دو افراد جو اصل امیدوار کی جگہ فزیکل ٹیسٹ دے رہے تھے ان کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا گیا اور ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے۔ ہر شہر کے سینٹر میں کئی کئی ہزار افراد روزانہ شرکت کر رہے ہیں۔

ملک بھر سے سے مزید