• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

472 پروازیں آپریٹ، ملک بھر کی 112 پروازوں میں تاخیر، 55 منسوخ

کراچی( افضل ندیم ڈوگر) 24گھنٹے کے دوران ملک بھر سے 472پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ 55منسوخ ہوئیں جبکہ موسمی خرابی اور انتظامی مسائل کے باعث 112پروازوں میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی 142 اسلام آباد 128لاہور 112ملتان 33پشاور 19سیالکوٹ 20فیصل اباد 8اور کوئٹہ 10پروازیں آپریٹ کی گئیں۔ اسلام اباد کی 40 لاہور 17 کراچی 24 ملتان 10 سیالکوٹ 8 کوئٹہ 4 پشاور 9 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید