• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

کراچی(افضل ندیم ڈوگر) مختلف ملکی ایئرپورٹ سے امارات کی پروازوں میں تاخیر 1 سے 12 گھنٹے تک رپورٹ ہوئی ہے جبکہ ملک بھر سے 76 پروازیں منسوخ جبکہ 75 میں تاخیر ہوئی۔ فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے 141 اسلام اباد 126 لاہور 119 ملتان 30 کوئٹہ 14 فیصل اباد 8 سیالکوٹ 16 پشاور 18 پروازیں اپریٹ کی گئیں۔ کراچی 24 لاہور 23 اسلام اباد 14 ملتان 7 سیالکوٹ 4 پشاور اور فیصل اباد 2، 2 پروازیں منسوخ کی گئیں۔ کراچی 11 لاہور 26 اسلام آباد 18 پشاور پانچ کوئٹہ 6 ملتان 4 سیالکوٹ کی 5 پروازوں میں تاخیر ہوئی۔

ملک بھر سے سے مزید