• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

قومی اسمبلی میں مالی سال27-2026 کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو

قومی اسمبلی میں مالی سال27-2026 کا وفاقی بجٹ 12 جون کو پیش کیے جانے کا امکان ہے۔

قومی اسمبلی کا بجٹ اجلاس کل شام 5 بجے طلب کر لیا گیا جبکہ سینیٹ کا اجلاس بھی کل سہ پہر 4 بجے بلا لیا گیا ہے۔

دونوں اجلاس صدر مملکت آصف زرداری نے وزیراعظم شہباز شریف کی ایڈوائس پر طلب کیے ہیں۔

وزیر پارلیمانی امور طارق فضل چوہدری کا کہنا ہے کہ بجٹ جمعہ 12 جون کو قومی اسمبلی میں پیش کیا جا سکتا ہے۔

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب قومی اسمبلی میں وفاقی بجٹ پیش کریں گے۔

قومی خبریں سے مزید