• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

اوکاڑہ: فحش گانوں پر ڈانس کرنیوالی 3 لڑکیاں، 8 لڑکے گرفتار

— فائل فوٹو
— فائل فوٹو

اوکاڑہ میں پولیس نے کارروائی کر کے فحش گانوں پر ڈانس کرنے والے 11 افراد کو گرفتار کر لیا۔

پولیس کے مطابق 3 لڑکیوں اور 8 لڑکوں کو حراست میں لیا گیا ہے، ملزمان کے قبضے سے نقدی بھی برآمد ہوئی ہے۔

پولیس کا کہنا ہے کہ منشیات فروشی میں ملوث 2 ملزمان شہباز اور ناصر  سے 2600 گرام چرس برآمد ہوئی ہے۔

قومی خبریں سے مزید