• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی

---فائل فوٹو
---فائل فوٹو 

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کے آغاز پر تیزی کا رجحان دیکھا گیا۔

پی ایس ایکس بینچ مارک 100 انڈیکس 848 پوائنٹس کے اضافے کے بعد 1 لاکھ 81 ہزار 359 پر پہنچ گیا۔

دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں امریکی ڈالر 2 پیسے سستا ہو کر 278.25 روپے کا ہو گیا۔ 

گزشتہ روز انٹر بینک میں ڈالر 278.27 روپے پر بند ہوا تھا۔

تجارتی خبریں سے مزید