پاکستانی طبی ماہرین کیلئے سعودی عرب میں روزگار کے مزید مواقع کی جانب پیشرفت ہوئی ہے۔
جدہ میں وزارت اوورسیز پاکستانیز اور سعودی طبی ادارہ کے درمیان مفاہمتی یادداشت پر دستخط کردیے گئے۔
قونصل جنرل کا کہنا ہے کہ پاکستان کے پاس اعلیٰ تعلیم یافتہ اور تجربہ کار طبی افرادی قوت موجود ہے۔