• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

متحدہ عرب امارات میں تمام پروازوں کی مکمل بحالی کا اعلان

فائل فوٹو۔
فائل فوٹو۔

متحدہ عرب امارات میں تمام پروازوں کی مکمل بحالی کا اعلان کر دیا گیا۔ 

ابوظبی سے  اماراتی جنرل سول ایوی ایشن اتھارٹی نے فضائی حدود و سفر کی مکمل بحالی کی تصدیق کی۔ 

میڈیا رپورٹ کے مطابق امریکا ایران مفاہمتی یادداشت کے بعد فضائی سرگرمیاں معمول کی طرف آنے کا امکان ہے۔ 

اماراتی حکام کا کہنا ہے کہ آبنائے ہرمز کھلنے سے سفری صورتحال بہتر ہوگی۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید