• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

شجاع آباد: 22 سالہ لڑکی تیز دھار آلے سے قتل، باپ بھائی فرار

علامتی تصویر۔
علامتی تصویر۔

شجاع آباد کے علاقے راجہ رام میں 22 سال کی لڑکی کو تیز دھار آلے سے قتل کر دیا گیا۔ 

سی پی او ملتان صادق علی ڈوگر کے مطابق لڑکی کی لاش کو پوسٹ مارٹم کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ہے، لڑکی کے قتل کے بعد سے بھائی اور باپ سمیت گھر کے دیگر افراد فرار ہیں۔ 

صادق علی ڈوگر کے مطابق پولیس کی مدعیت میں قتل کا مقدمہ درج کیا جائے گا، اس حوالے سے مزید تحقیقات جاری ہیں۔

قومی خبریں سے مزید