• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

سکھر تا حیدر آباد قومی شاہراہ کئی جگہ سے خستہ حال، حادثات کا سبب

سکھر سے حیدرآباد تک قومی شاہراہ 300 کلومیٹر تک جگہ جگہ ٹوٹی ہوئی ہے بڑے بڑے گڑھے حادثات کا باعث بن رہے ہے۔

شہریوں کا کہنا ہے کہ سڑک اس قدر خستہ حال ہوچکی ہے کہ آئے دن حادثات میں لوگوں کی جانیں جا رہی ہیں۔

نیشنل ہائی وے اتھارٹی کا کہنا ہے کہ اربوں روپے کے الگ الگ ٹینڈرز جاری کرکے سڑک کی مختلف ٹکڑوں میں تعمیر کروائی جارہی ہے۔

قومی خبریں سے مزید