• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

ایران نے امریکا سے ایم او یو پر واضح مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی—فائل فوٹو
ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی—فائل فوٹو

ایران نے امریکا سے ایم او یو پر واضح مؤقف اختیار کرنے کا مطالبہ کر دیا۔

ایرانی وزارتِ خارجہ کے ترجمان اسماعیل بقائی نے کہا ہے کہ ایم او یو سے متعلق امریکا کے متضاد بیانات سامنے آ رہے ہیں۔

اسماعیل بقائی کے مطابق ایسے بیانات ایرانی عوام کے عدم اعتماد کو کم کرنے میں مددگار ثابت نہیں ہوں گے۔

انہوں نے کہا ہے کہ امریکا کو ایم او یو کے واضح متن کے منافی تشریحات سے گریز کرنا چاہیے۔

ترجمان ایرانی وزارتِ خارجہ کا یہ بھی کہنا ہے کہ امریکا کو اپنی ذمے داریوں اور وعدوں کو پورا کرنا چاہیے۔

بین الاقوامی خبریں سے مزید