• بانی: میرخلیل الرحمٰن
  • گروپ چیف ایگزیکٹووایڈیٹرانچیف: میر شکیل الرحمٰن

بھارت نے بنگلہ دیشی شہریوں کیلئے سیاحتی ویزا بحال کردیا

لاہور (خالدمحمودخالد) بھارت نے تقریباً دو سال کی سخت پابندیوں کے بعد بنگلہ دیشی شہریوں کے لئے سیاحتی ویزوں کی بحالی کا اعلان کر دیا ہے۔ بنگلادیش میں تعینات نئے بھارتی ہائی کمشنر دینیش تریویدی نے ڈھاکہ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے بتایا کہ 28جون سے بنگلہ دیشی شہری دوبارہ سیاحتی ویزوں کے لئے درخواست دے سکیں گے۔

دنیا بھر سے سے مزید